بھٹکل:11/اپریل(ایس اؤنیوز) سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر یو چترنجن کی 21ویں برسی کے موقع پر سرکاری اسپتال میں اندرونی مریضوں کے درمیان پھل وغیرہ کی تقسیم کاری بھٹکل بی جے پی شاخ کی طرف سے کی گئی ۔
اس موقع پر سابق رکن اسمبلی جے ڈی نائک، بھٹکل بی جے پی صدر راجیش نائک، گوند نائک، کرشنا نائک آسارکیری ، کاسکارڈ بینک نائب صدر ایشور نائک، دنیش نائک، سبرائے دیواڑیگا، بھاسکر دئیمنے ، منجوناتھ نائک جالی ، سنتوش نائک مرڈیشور، بی جے پی یوتھ مورچہ صدر لکمشن نائک، کرشنا موگیر ، ناگیش دیواڑیگا، سچن نائک ، کمار نائک وغیرہ موجود تھے۔